منکرو نکیر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالٰی کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکِیرین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالٰی کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکِیرین۔